: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پو ر ٹ آف اسپین : ویسٹ انڈین آل راؤنڈر ڈیوائن براوو نے لاس اینجلس کی ایک انٹرٹینمنٹ کمپنی 'وینس' کے ساتھ میوزک ڈیل سائن کر لی ان کے اینگلو انڈین گانے'چلو چلو' کی کامیابی کے بعد یہ معاہدہ
آفر کیا گیا۔ براوو نے کہا کہ اس ڈیل سے مجھے اپنے نام کو بڑے پیمانے پر مشہور کرنے کا موقع میسر آئے گا، میں اس حوالے سے کافی پُرجوش ہوں، کمپنی نے میرا انتخاب کر کے درست فیصلہ کیا کیونکہ ایشیا اور برطانیہ دونوں مقامات پر میرے پرستاروں کی بڑی تعداد موجود ہے۔